• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا،آصف زرداری

محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دیکر وطن کے دفاع کو مضبوط کیا، پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا،آصف زرداری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم دفاع کے موقع پر پیغام میں کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دیکر وطن کے دفاع کو مضبوط کیا۔سابق صدر آصف علی زرداری اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی نے بھی 6 ستمبر کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا، محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دیکر وطن کے دفاع کو مضبوط کیا، آج کوئی دشمن ہمارے ملک پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔انہوں نے کہا کہ مضبوط دفاع آئین کی پاسداری اور بااختیار پارلیمنٹ وطن کی سلامتی کی ضمانت ہیں۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ دفاع پر پیغام میں کہا کہ 6 ستمبر کا دن ہماری قومی جراَت و بہادری کا استعارہ ہے، پاکستانی قوم اپنے وطن کا دفاع کرنے کے لیے متحد اور ہر وقت تیار ہے، مسلح افواج کو بہادری اور قربانیوں پر سلام پیش کرتا ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہداءکے خاندانوں کو بھی ان کے حوصلے اور صبرو استقامت پر خراج تحسین پیش کرتاہوں، باعثِ فخر ہےکہ ملکی دفاع کے باب میں پیپلز پارٹی کی قیادت اورحکومتوں کی کارکردگی تاریخی وشاندارہے، ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلیےجوہری پروگرام کی بنیاد رکھنا قائدِ عوام شہید بھٹو کاقوم کو سٹریٹجک تحفہ تھا، شہید محترمہ بینظیربھٹونےمیزائیل ٹیکنالوجی کاتحفہ دےکردفاعِ وطن کومزیدجدت اورتقویت دی۔انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو کے بعد صدر آصف زرداری نےمسلح افواج کےجوانوں کی تنخواہ میں سو فیصدسے زیادہ اضافہ کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک کشمیری عوام کی سیاسی،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھےگی، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کشمیری اپنی منزل حاصل کر کے رہیں گے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک دشمنوں کےعزائم خاک میں ملانےاور ملک کی سلامتی کیلئے کردار نبھاتی رہے گی، پیپلز پارٹی مہنگائی و غربت کاخاتمہ کرنےاور دنیا میں میڈ اِن پاکستان کے نئےدورکاآغازکرنے کیلیے پرعزم ہے۔

Previous Post

ایف بی آر کی پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم

Next Post

ای سی ایل نام کیس: شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ای سی ایل نام کیس: شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

ای سی ایل نام کیس: شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper