• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جنگ ستمبر میں اپنا مخلصانہ اور تاریخی کردار ادا کیا جو ناقابل فراموش ہے،مریم اورنگزیب

قوم اور افواج جب تک متحد اور یک جان ہیں،بڑے سے بڑے دشمن سے ہم جیت جائیں گے،پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
جنگ ستمبر میں اپنا مخلصانہ اور تاریخی کردار ادا کیا جو ناقابل فراموش ہے،مریم اورنگزیب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنگ ستمبر کے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے عزم و ہمت اور لازوال قربانیوں سے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دئیے تھے۔ عوام نے جنگ ستمبر میں اپنا مخلصانہ اور تاریخی کردار ادا کیا جو ناقابل فراموش ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام اور افواج کا اتحاد وہ طاقت ہے جسے دشمن ہمیشہ کمزور کرنے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ قوم اور افواج جب تک متحد اور یک جان ہیں،بڑے سے بڑے دشمن سے ہم جیت جائیں گے۔ دشمن یہی چاہتے ہیں کہ پاکستان تقسیم اور انتشار کا شکار ہو جائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم کو جنگ ستمبر کے جذبے سے درپیش مشکلات کو شکست دینی ہے اور مل کر آگے بڑھنا ہے۔ اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے جنہوں نے اپنی جانیں قربان کرکے مادر وطن کی آزادی، خودمختاری اور حفاظت کا مقدس فرض نبھایا۔ قوم اپنے ان بہادر بیٹوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے جو آنے والی نسلوں کے لئے اپنا آج قربان کرتے ہیں۔

Previous Post

جولائی 2023 ، حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے، اسٹیٹ بینک

Next Post

ایف بی آر کی پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف بی آر کی پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم

ایف بی آر کی پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper