• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی

پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت ایف ایٹ سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کی گئی، جسٹس عامر فاروق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے سائفر کیس اٹک جیل میں سماعت کے خلاف کی درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے وکلا نے جواب جمع کرانے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت کی استدعا کی جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل نے ٹرائل کورٹ میں درخواست ضمانت کا حوالہ دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے استفسار کیا کہ ٹرائل کورٹ جیل منتقل کرنے کے نوٹیفکیشن پر 30 اگست کی تاریخ لکھی ہے۔کیا عدالت کو ہر بار کے لئے جیل منتقل کیاگیا یا نوٹیفکیشن صرف 30 اگست کے لئے تھا؟پراسیکیوٹر نے بتایا کہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کے لئے عدالت منتقل کی گئی، جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ میرا سوال یہ نہیں.میں کچھ اور بات پوچھ رہا ہوں.جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ سائفر کیس کی آئندہ تاریخ کیا ہے؟ جس پر عمران خان کے وکیل نے کہا کہ کیا 13 ستمبر کو کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا.راسیکیوٹر نے اسلام ہائی کورٹ کو بتایا کہ اس حوالے سے ہم ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کر دیں گے.جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہم کیس اس سماعت سے پہلے رکھ لیتے ہیں.لہٰذا عدالت کو آگاہ کیا جائے. چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت ایف ایٹ سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کی گئی۔وزارت داخلہ متعلقہ وزارت بنتی ہے تو وزارت قانون نے یہ نوٹیفکیشن کیسے کیا؟جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ 12 کو دلائل مکمل ہوگئے تو اسی دن فیصلہ کردیں گے۔

Previous Post

سعودی عرب نے تیل پیداوار کی یومیہ کٹوتی میں مزید 3 ماہ توسیع کردی

Next Post

امریکا کا نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے: ڈونلڈ بلوم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا کا نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے: ڈونلڈ بلوم

امریکا کا نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے: ڈونلڈ بلوم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper