• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

5 سال حکومت کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں پہنچا ہوں‘ مراد علی شاہ

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول دیا، انتخابات کی تاریخ کا بھی اعلان کرے‘ سابق وزیر اعلیٰ سندھ پیپلز پارٹی رہنماوں کی گرفتاریوں کی باتیں صرف میڈیا میں سنتے ہیں، انشاءاللہ پیپلز پارٹی پوری مضبوطی کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی‘ میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
5 سال حکومت کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں پہنچا ہوں‘ مراد علی شاہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ 5 سال حکومت کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں پہنچا ہوں، کوشش پوری کی کہ سندھ کے لوگوں کی خدمت کریں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ضلع کے عوام نے ہر وقت محبت دی ہے، ان کے ووٹوں سے اسمبلی میں جاتے ہیں، لوگوں میں حکومتی دور سے زیادہ محبت دیکھی ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں جتنا جلدی ہو سکے الیکشن ہو جائے، ہمارا یہی مطالبہ ہے کہ آئین و قانون کے مطابق الیکشن ہوں، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول دیا ہے، جلد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنتے رہتے ہیں تاہم ہم پر کوئی فرق نہیں پڑتا، پیپلز پارٹی رہنماوں کی گرفتاریوں کی باتیں صرف میڈیا میں سنتے ہیں، انشاءاللہ پیپلز پارٹی پوری مضبوطی کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی۔

پچھلی پوسٹ

مہنگائی،حکومت کو درپیش معاشی مسائل،پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران شدیدترین مندی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 2300سے زاید پوائنٹس گھٹ گیا

اگلی پوسٹ

ہفتہ رفتہ‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 روپے کا ریکارڈ اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہفتہ رفتہ‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 روپے کا ریکارڈ اضافہ

ہفتہ رفتہ‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 روپے کا ریکارڈ اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper