• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی ، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں‘ شیخ رشید

جب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331روپے کا ہوگا تو بجلی کا بل ، کھانے کا تیل اور گاڑی کا تیل مہنگا ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی ، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں‘ شیخ رشید
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ کوئی سیاسی پارٹی یا کوئی سیاسی لیڈر لوگوں کو سڑکوں پر نہیں لارہا بلکہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں ، بے روزگاری اور مہنگائی لوگوں کو سڑکوں پر لا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر ایک بیان میں سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ ڈالر کی ٹرپل سنچری کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری ہو گئی ہے، جب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 331روپے کا ہوگا تو بجلی کا بل ، کھانے کا تیل اور گاڑی کا تیل مہنگا ہوگا ، جتنی روپے کی قدر گرے گی اتنی مہنگائی بڑھے گی۔انہوں نے کہاکہ مسئلہ سیاسی نہیں رہا ، اقتصادی اور معاشی ہوگیا ہے، عوام کا نام ریاست ہےاور عوام ہی مہنگائی سے پگھل گئی ہے، الیکشن کب ہوتے ہیں یہ کسی کو معلوم نہیں لیکن مہنگائی جس طرح بڑھ رہی ہے گھر گھر میں اسکی پکار ہےاور گھروں میں مہنگائی کے ہاتھوں صف ماتم بچھی ہوی ہے کوی روکنے والا نہیں ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ نگران وزیر خزانہ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیئے ہیں ، وہ کہتی ہیں کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ حالات اتنے خراب ہیں ، نہ بیوروکریسی کام کر رہی ہےنہ آئی ایم ایف بات مان رہی ہے۔ملکی حالات پر بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نہ کارخانہ نہ دوکان چل رہی ہے، صرف ڈالر پر سٹہ بازی چل رہی ہے، نہ سرمایہ کاری نہ ترسیلات ، کارخانہ داری نہ دوکان داری ہے یہ خدا کو معلوم ہے اس مہنگائی اور بیروزگاری کا حل کس کے پاس ہے، کسی کا فیصلہ کوی نہیں مان رہا ، آین اور قانون مذاق بن کر رہ گیا ہے۔سربراہ عوامی لیگ نےگزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معاشی اور سیاسی چور لندن چلے گئے ہیں، عوام کو مسائل کے سمندر میں غرق کرگئے ہیں، ایم پی او تھری اور ایم پی او 16 کی ملک میں لوٹ سیل لگی ہوی ہے اور عدالتوں کے فیصلوں کو کوئی نہیں مان رہا

پچھلی پوسٹ

چینی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام،20ٹرک ضبط

اگلی پوسٹ

گذشتہ 5روز کے دوران ایک تولہ سونا6800روپے مہنگا ہو گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گذشتہ 5روز کے دوران ایک تولہ سونا6800روپے مہنگا ہو گیا

گذشتہ 5روز کے دوران ایک تولہ سونا6800روپے مہنگا ہو گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper