• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ساڑھے 700 ارب روپے کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

گراونڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کو ادائیگیاں نہ ہو سکیں، حکومت معاملات حل کرے،ترجمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
ساڑھے 700 ارب روپے کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا جب کہ ساڑھے 7سو ارب روپے کے قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داو پر لگا دیا۔پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی مختلف ایئرپورٹس کی گراونڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں، پی آئی اے نے سعودی عرب کو ساڑھے 4 کروڑ ترکی کے استنبول ایئرپورٹ کو 30لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں، جبکہ مالی بحران کے باعث لیز پر حاصل کئے گئے طیاروں کی ادائیگیاں بھی نہ ہوسکیں۔لیز پر حاصل کئے گئے طیاروں کی ڈھائی کروڑ ڈالر سے زائد واجب الادا ہیں جبکہ پی آئی ائی اے کے 4عدد بوئنگ 777جہازوں کے پرزے اور ریپئر مین ٹیننس نہ ہونے سے گراونڈ کر دیئے گئے، جولائی 2020 میں پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگنے سے اربوں روپے کا نقصان ہوا۔یورپ اور برطانیہ جانے والی پروازوں پر بندش سے اب تک 187ارب کانقصان ہوچکا ہے، پی آئی اے کا مجموعی طور پر خسارہ 112ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے ، جس کے باعث پی آئی اے کے 4 بوئنگ777 اور 5 ایئر بس 320 طیارے گراونڈ ہونے کا خدشہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

ملک کے تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد کی کمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

ملک کے تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد کی کمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper