• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا میجر عامر اور سپاہی عارف کی شہادت پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا میجر عامر اور سپاہی عارف کی شہادت پر اظہار افسوس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی زرداری نے میرانشاہ میں میجر عامر اور سپاہی عارف کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ،آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مادر وطن کو دشمنوں سے پاک کرنے ہوئے میجر عامر شہید اور سپاہی عارف شہید نے جان کا نذرانہ دیا ، دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خاتمے سے امن بحال ہوگا،آصف علی زرداری کا میجر عامر شہید اور سپاہی عارف شہید کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے ،دوسری جانب سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا میجر عامر اور سپاہی عارف کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے اور کہا کہ میرانشاہ میں وطن دشمنوں سے دھرتی کو پاک کرتے ہوئے میجر عامر اور سپاہی عارف نے جام شہادت نوش کیا ،سوات کی طرح آپریشن کرکے مادر وطن کو دشمنوں سے پاک کرنا ہوگا،بلاول بھٹو زرداری کا میجر عامر شہید اور سپاہی عارف شہید کے ورثا سے اظہار تعزیت کی ۔

پچھلی پوسٹ

سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper