• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی ٹی ڈی نے لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
سی ٹی ڈی نے لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیخوپورہ/ کوئٹہ (بیورو رپورٹ) محکمہ انسداد دہشت (سی ٹی ڈی) نے لاہور اور شیخوپورہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد خواتین کو گرفتار کرلیا۔ترجمان محکمہ انسداد دہشت (سی ٹی ڈی) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 5 خواتین دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں آئی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ لاہور سے3 اور شخیوپورہ سے 2 خواتین کو گرفتار کیا گیا، دہشتگردوں سے ممنوعہ کتابیں، موبائل فون، اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی گئی۔دوسری جانب ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کے ضلع واشک میں ایک کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی بسیمہ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کی گئی، جہاں سی ٹی ڈی نے ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی ریاست منی پور میں جاری خانہ جنگی مودی سرکار کے کنٹرول سے باہر

اگلی پوسٹ

تمام بڑے دریاوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تمام بڑے دریاوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

تمام بڑے دریاوں کے بالائی علاقوں میں 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper