• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

اٹاوہ نے ہم سے نئے تجارتی معاہدہ کیلئے بات چیت روکنے کی درخواست کی ہے‘ بھارت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in انڈیا
0
کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹاوہ (نیٹ نیوز) کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات فی الحال روک دیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اگلے ہفتے بھارت میں جی 20 کانفرنس میں شرکت کرنی ہے اور ذرائع کے مطابق اٹاوہ نے نئی دہلی سے تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اس بات کی تصدیق اٹاوہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اٹاوہ نے ہم سے درخواست کی ہے کہ نئے تجارتی معاہدے کے لیے جاری بات چیت روک دی جائے۔ بھارتی ہائی کمشنر نے مذاکرات کے توقف کی کوئی وجہ نہیں بتائی تاہم بزنس کونسل آف کینیڈا کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں مقیم خالصتان کی حامی سکھ کمیونٹی کی سرگرمیوں پر بھارت نے کینیڈا سے کئی بار شکایات کی ہیں اور یہ پہلو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی مذاکرات میں رکاوٹ ہو سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کی نمائش میں2400 سے زائد کاروباری اداروں کی شرکت

اگلی پوسٹ

بھارت، سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت، سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار

بھارت، سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper