• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2023
in پاکستان
0
پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) پنجاب کے سرکاری اداروں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی این ڈی افتخار سہو کی زیر صدارت اجلاس میںپنجاب کے سرکاری اداروں کی عمارتوں اور تنصیبات کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔راولپنڈی،لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان کی واسا اور 19دیگر اداروں کی عمارتیں اور تنصیبات سولر سسٹم پر منتقل کی جائیں گی۔ واسا راولپنڈی کے راول فلٹریشن پلانٹ کو 250کے ڈبلیو کے سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گاجس پر 6 کروڑ روپے خرچ ہوں گے،اڈیالہ جیل کو 50کروڑ کی لاگت سے 2میگا واٹ سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔ دریں اثنا پنجاب کے 19اداروں سے سولر سسٹم لگانے کے پراجیکٹس کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں، سرکاری ادارے سولر سسٹم پر جاکر ماہانہ 60 سے 70فیصد بجلی بل کی بچت کرسکیں گے۔

پچھلی پوسٹ

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،پی ٹی آئی نے جواب جمع کرادیا

اگلی پوسٹ

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4مبینہ حملہ آور ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4مبینہ حملہ آور ہلاک

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4مبینہ حملہ آور ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper