• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر کا انسانیت کے مشترکہ مستقبل پر مبنی معاشرے کو حقیقت کا روپ دینے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 23, 2023
in چین
0
چینی صدر کا انسانیت کے مشترکہ مستقبل پر مبنی معاشرے کو حقیقت کا روپ دینے پر زور
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جوہانسبرگ (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک معاشرے کے تصور کو حقیقت میں بدلنے کے اقدامات پر زور دیا ہے۔

چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار برکس بزنس فورم 2023 میں ایک تقریر میں کیا جو چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے پڑھ کر سنائی۔

صدر شی نے خطرات اور چیلنجز پر قابو پانے، مشترکہ طور پر ایک بہتر دنیا کی تعمیر میں یکجہتی اور تعاون میں اضافے کے موضوع پر اپنی تقریر میں متنبہ کیا کہ اس وقت دنیا، ہمارے دور اور تاریخ میں ایسی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئیں تھیں جس سے انسانی معاشرہ ایک نازک موڑ پر آرہا ہے۔

صدر شی نے پوچھا ” کیا ہمیں تعاون اور انضمام کو آگے بڑھانا چاہیے یا صرف تقسیم اور محاذ آرائی کے سامنے جھک جانا چاہیے؟ کیا ہمیں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے ملکر کام کرنا چاہیے یا پھر ایک نئی سرد جنگ کی کھائی میں چلے جانا چاہیے ؟ کیا ہمیں خوشحالی، کشادگی اور جامع پن کو اپنانا چاہیے، یا تسلط پسندانہ سوچ اور غنڈہ گردی کو اجازت دیدیں کہ وہ ہمیں دبا ؤ کا شکار کریں ؟ کیا ہمیں تبادلوں اور باہمی سیکھنے کے ذریعے باہمی اعتماد کو گہرا کرنا چاہیے، یا اندھے ضمیر کو تکبر اور تعصب کی اجازت دینی چاہیے؟”
انہوں نے کہا کہ تاریخ کے رخ کا تعین ہمارے انتخاب سے ہوگا۔
چینی صدر نے کہا کہ آج ہماری دنیا ایک مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک معاشرہ بن چکی ہے جس کے بڑے حصے میں ہماری بقا ہے۔ مختلف ممالک کے لوگ جس چیز کے منتظر ہیں وہ یقینی طور پر ایک نئی سرد جنگ یا ایک چھوٹا خصوصی بلاک نہیں ہے۔لوگ ایک کھلی، جامع، صاف ستھری اور خوبصورت دنیا چاہتے ہیں جس میں پائیدار امن، عالمگیر سلامتی اور مشترکہ خوشحالی ہو۔
چینی صدر نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ دنیا، تاریخ اور ہمارے مجموعی مفادات بارے درست خیالات کو برقرار رکھیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں سب کے لئے ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ استقامت، سخت محنت اور بڑی قربانیوں سے بہت سی ابھرتی ہوئی مارکیٹیں اور ترقی پذیر ممالک آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اورہم جو کچھ بھی کرتے ہیں اس کا مقصد اپنی عوام کو بہتر زندگی فراہم کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک افغان پہلا ون ڈے: افغانستان 59 رنز پر ڈھیر، پاکستان 142 رنز سے فاتح

اگلی پوسٹ

جنوبی افریقہ ، برکس تعاون پر ثقافتی تبادلے کی سرگرمیوں کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوبی افریقہ ، برکس تعاون پر ثقافتی تبادلے کی سرگرمیوں کا انعقاد

جنوبی افریقہ ، برکس تعاون پر ثقافتی تبادلے کی سرگرمیوں کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper