• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 22, 2023
in پاکستان
0
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی) ملک میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 3944 روپے اضافے سے 2 لاکھ ایک ہزار 46 روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 1901 ڈالر فی اونس ہے۔

پچھلی پوسٹ

سلمان خان نے ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

اگلی پوسٹ

بٹگرام کی چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد باحفاظت ریسکیو کرلیاگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بٹگرام کی چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد باحفاظت ریسکیو کرلیاگیا

بٹگرام کی چیئرلفٹ میں پھنسے تمام 8 افراد باحفاظت ریسکیو کرلیاگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper