• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت نے وہی کیا جس کی توقع کی جارہی تھی، خواجہ آصف

، صدر مملکت دونوں طرف کھیلنا چاہتے ہیں، سب کو خوش کرنا چاہتے ہیں ۔سابق وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 22, 2023
in پاکستان
0
صدر مملکت نے وہی کیا جس کی توقع کی جارہی تھی، خواجہ آصف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے وہی کیا، جس کی اُن سے توقع کی جارہی تھی۔نجی ٹی وی کےشو میں خواجہ آصف نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے وہی کیا، جس کی اُن سے توقع تھی، جب نوٹیفکیشن ہوگیا تو انہوں نے پارٹی خواہش پوری کردی۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ قانون و قاعدے میں خاموشی کو ہاں تصور کیا جاتا ہے، صدر مملکت دونوں طرف کھیلنا چاہتے ہیں، سب کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بی کلاس کی سہولت حاصل ہے، انہیں اس سے محروم نہیں رکھنا چاہیے۔
خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ 2018ء میں ساری چیزیں معمول پر تھیں، کیا تکلیف تھی کہ میاں نواز شریف کو ہٹایا گیا، قید میں بھیجا گیا، جنہوں نے تجربہ کیا، اُس کی قیمت قوم ادا کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے امریکی مداخلت کا کہا جاتا تھا، اب یہ امریکا کو مداخلت کرنے کا کہہ رہے ہیں، ہمارے ساتھ ہوا تھا تو ہمیں بھی ایسا ہی کرنا ہے، میں اس پر یقین نہیں رکھتا۔ن لیگی سینئر رہنما نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ جو سلوک ہمارے ساتھ ہوا وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف ستمبر میں واپس آجائیں گے۔اُن کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن 2 ماہ تاخیر سے کرنے میں کوئی دھاندلی ہوجائے گی، نئی حلقہ بندیوں سے امیدواروں کےلیے مشکلات ہوں گی۔

پچھلی پوسٹ

صدر کے بلوں پر دستخط نہ کرنے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

سلمان خان نے ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سلمان خان نے  ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

سلمان خان نے ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper