• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی اسکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی

تعلیمی اداروں کی صورتحال جاننے کیلئے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری رکھوں گا، نگراں وفاقی وزیر تعلیم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in پاکستان
0
وفاقی اسکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،وہ تعلیمی اداروں کی صورتحال جاننے کیلئے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ پیر کو نگران وفاقی وزیر تعلیم نے اسلام آباد ماڈل سکول ایف سکس تھری کا اچانک دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے سکول کی پرنسپل کی عدم موجودگی کا نوٹس لیا۔ مدد علی سندھی نے سکول کی بنیادی سہولیات کی خستہ حالت پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ اسلام کے اہم ترین علاقے کا سکول ہے ، یہاں آکر یہ پتہ بھی لگنا چاہیے۔سکول کا پینٹ ، پلے گراﺅنڈ اور واش رومز کی حالت دیکھ کر دکھ ہوا گرمیوں کی چھٹیوں میں یہ تمام کام مکمل ہو جانے چا ہیے تھے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ہفتے میں یہ تمام کام مکمل کئے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ سکولوں کے اچانک دورے جاری رکھیں گے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اسلام آباد کے تمام سکول باقی پاکستان کےلئے ماڈل بنیں گے۔

پچھلی پوسٹ

نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی

اگلی پوسٹ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper