• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

شِنہوا نےصدرشی کی اقتصادی فکر اورسی پی سی کے”سیکنڈ انٹیگریشن” نظریہ سے متعلق ریسرچ رپورٹس جاری کردیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in چین
0
شِنہوا نےصدرشی کی اقتصادی فکر اورسی پی سی کے”سیکنڈ انٹیگریشن” نظریہ سے متعلق ریسرچ رپورٹس جاری کردیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جوہانسبرگ (شِنہوا)چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی کے تھنک ٹینک نیو چائنہ ریسرچ (این سی آر) نےجنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں صدر شی جن پھنگ کی اقتصادی فکر اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے”سیکنڈ انٹیگریشن” نظریہ پرانگریزی اور فرانسیسی زبان میں دو تحقیقی رپورٹس جاری کی ہیں۔
این سی آر کی جانب سے”جدیدیت کی طرف: شی جن پھنگ کی اقتصادی سوچ کی اہمیت” اور "چین کو تبدیل کرنے والے سیکنڈ انٹیگریشن – چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر میں نظریاتی جدت اور عمل” کے عنوان سے یہ دونوں رپورٹس جوہانسبرگ میں ہفتہ کو شروع ہونے والے چھٹے برکس میڈیا فورم میں جاری کی گئیں۔
دونوں تحقیقی رپورٹس کے اجراء کے موقع پر سیمینار کا بھی انعقادکیا گیا۔
صدرشی جن پھنگ کی اقتصادی فکراور”سیکنڈ انٹیگریشن” پر ان کے اہم بیانات نئے دور کے لیے چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے حوالے سے شی جن پھنگ کی فکر کے اہم حصے ہیں۔ جس میں انہوں نے سی پی سی کی انسانیت کی سماجی و اقتصادی ترقی اور جدیدیت کے حصول کی کوششوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے خیالات کا احاطہ کرتے ہوئے مارکسزم کو چینی سیاق و سباق اور وقت کی ضروریات کے مطابق ڈھالنے کے لیے وضاحت کی ہے۔
شِنہوا نیوز ایجنسی کے صدر اور برکس میڈیا فورم کے ایگزیکٹو چیئرمین فو ہوا نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ یہ دونوں رپورٹس نئے دور کے لیے چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے بارے میں صدر شی کی سوچ کے مطالعہ میں مدد کے لیے شِنہوا کی نئی کامیابیاں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

رواں مالی سال کا پہلا ماہ‘ برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ

اگلی پوسٹ

توہین الیکشن کمیشن ،چیئر مین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں آج طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توہین الیکشن کمیشن ،چیئر مین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں آج طلب

توہین الیکشن کمیشن ،چیئر مین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں آج طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper