• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار ، کوئی مزاحمت نہ کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in Uncategorized
0
چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار ، کوئی مزاحمت نہ کی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے احکامات کے بعد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی رہائشگاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ،کسی بھی نا خوشگوار واقعہ اور مزاحمت سے نمٹنے کے لئے دھرم پورہ، جیل روڈ اور مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا جبکہ زمان پارک جانے والے راستے بھی بند کر دئیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس گرفتاری کےلئے زمان پارک پہنچی جہاں اسے پنجاب پولیس کی معاونت بھی حاصل رہی ۔پولیس افسران نے عمران خان کے سکیورٹی افسران کوبتایا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے وارنٹ گرفتاری آ گئے ہیں جس پر انہیں گرفتار کرنا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اس دوران پولیس کی ایک گاڑی گھر اندر گئی اور باقی کیڈ باہر ہی موجود رہا۔ذرائع کے مطابق پولیس افسران اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان کچھ دیر بات چیت ہوئی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری کے وقت کوئی مزاحمت نہیں کی، ان کو گھر کے اندر سے ہی گاڑی میں بٹھایا گیا ۔ نگران وزیر اطلاعات عامر میر کے مطابق اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتاری کے بعد لاہور سے لے کر اسلام آباد روانہ ہو گئی ۔پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کے موقع پر کسی نا خوشگوار واقعہ اور مزاحمت سے بچنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری کو دھرم پورہ، جیل روڈ اور مال روڈ پر تعینات کیا گیا تھا جبکہ زمان پارک کی طرف آنے والے راستے بند رکھے گئے ۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد تمام راستے کھول دئیے گئے ۔

پچھلی پوسٹ

بدھ تک نگران وزیراعظم کا نام سامنے آجائےگا، رانا ثنا|

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائےگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائےگی

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائےگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper