• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا

عدالت عالیہ پنجاب پولیس کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے‘ استدعا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعظم کی جانب سے عمر خان نیازی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، سابق وزیر اعظم کو اغواءکیا گیا ہے، پولیس کے پاس کوئی فیصلہ نہیں تھا۔ لاہور ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی کہ عدالت آج ہی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرے، عدالت عالیہ پنجاب پولیس کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے۔

پچھلی پوسٹ

توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا تیسری بار اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

اگلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر احتجاج، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper