• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کچے میں آپریشن،سندھ پولیس کا حتمی پلان کی تیاری کا فیصلہ

14 رکنی کمیٹی کچے میں آپریشن کے لیے جامع پلان ترتیب دے گی،نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 31, 2023
in پاکستان
0
کچے میں آپریشن،سندھ پولیس کا حتمی پلان کی تیاری کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گھوٹکی (نمائندہ خصوصی)سندھ پولیس نے کچے میں آپریشن کے لیے حتمی پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ کچے میں آپریشن کے لیے آئی جی سندھ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنا دی گئی ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق 14 رکنی کمیٹی کچے میں آپریشن کے لیے جامع پلان ترتیب دے گی۔نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ کشمور، گھوٹکی، شکارپور، سکھر میں ڈاکووں کے ٹھکانوں کی تفصیلات جمع کی جائیں گی۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈاکووں کے ٹھکانے ختم کر کے پولیس بیس کیمپ بنانے کے لیے پلان بنایا جائے گا۔سندھ کے کچے کے علاقوں میں مستقل امن کے لیے بھی پلان پیش کیا جائے گا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، ڈی آئی جی آر آر ایف، لاڑکانہ اور سکھر، ایس ایس پی کشمور اور گھوٹکی بھی شامل ہیں۔نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ حساس ادارے، رینجرز اور فوج کے نمائندے بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔یہ کمیٹی وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر بنائی گئی ہے جس کی 6 دن میں انہیں رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

رضوانہ پر تشدد کے ذمے دار تمام لوگوں کو جواب دینا ہو گا،شیری رحمن

اگلی پوسٹ

حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق،260 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق،260 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں 173 افراد جاں بحق،260 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper