• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 30, 2023
in پاکستان
0
آرمی ایکٹ کی منظوری میں ووٹ پر پی ٹی آئی اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا، پارٹی نے شبلی فراز کو جائزہ کمیشن کا سربراہ بنا دیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق شبلی فراز کی تحقیقات کی روشنی میں پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں آرمی ایکٹ کی منظوری کے عمل میں پی ٹی آئی اراکین کے کردار کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق آرمی ایکٹ کی منظوری کے عمل میں پی ٹی آئی اراکین کے کردار سے متعلق سینیٹر شبلی فراز پر مشتمل کمیشن معاملے کی جامع تحقیقات کرے گا، پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب ارکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔پی ٹی آئی اجلاس میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں، سیاسی حکمت عملی پر بھی گفتگو کی گئی۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔اعلامیہ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان، ضیاء اللّٰہ بنگش، اشتیاق ارمڑ سمیت 20 سے زائد ارکان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے ارکان کو نوٹس جاری کر دئیے۔

پچھلی پوسٹ

2018 تا 2023: پیٹرول ڈیلرز کے مارجن میں فی لیٹر 189 فیصد اضافہ

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی کی مدت 12 اگست کی رات 12 بجے تک ہے، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper