• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قائد حزب اختلاف کی اسحق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کی مخالفت

اگر اسحق ڈار نگران وزیراعظم بنے تو پھر انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے، راجہ ریاض

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0
قائد حزب اختلاف کی اسحق ڈار کی بطور نگران وزیراعظم نامزدگی کی مخالفت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ نگران وزیراعظم بنے تو پھر انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اپوزیشن لیڈر نے نگران وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے نام کی مخالفت کی اور کہا کہ اسحق ڈار کے نگران وزیراعظم ہوتے ہوئے اگر انتخابات ہوئے تو انتخابات کو کوئی نہیں مانے گا۔انہوں نے کہا کہ اسحق ڈار نگران وزیر اعظم بنے تو سمجھیں انتخابات دو سال تک نہیں ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ سحق ڈار سے متعلق خواجہ آصف کا بیان بھی واضح ہے اور مسلم لیگ (ن) کوئی نام ظاہر کرے یا میڈیا پر چلوائے مجھ سے اس پر مشاورت کی ضرورت نہیں۔راجا ریاض نے کہا کہ بطور اپوزیشن لیڈر مجھے اپنے تین نام دینے ہیں اور میں یکم اگست تک وزیراعظم سے نگران حکومت کے معاملے پر ملاقات کروں گا۔اپوزیشن رہنماو¿ں سے مشاورت کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ جلد نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت شروع کر رہا ہوں، دو تین روز تک اپوزیشن رہنماو¿ں سے ملاقاتیں ہوں گی۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ملک میں انتخابات ضروری نہیں ہیں، 10 سال بھی الیکشن نہ ہوں تو کوئی بات نہیں بلکہ ملک اور عوام کے مسائل زیادہ ضروری ہیں۔قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اس وقت جو چیلنجز درپیش ہیں ان کا حل سب سے ضروری ہے، کوئی معاشی ماہر ملک کا نگران وزیراعظم ہونا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد، صنعتکاروں اور تاجروں کا فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکی

اگلی پوسٹ

مون سون بارشیں،دریائے ستلج کی سطح بلند ، پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مون سون بارشیں،دریائے ستلج کی سطح بلند ، پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری

مون سون بارشیں،دریائے ستلج کی سطح بلند ، پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper