• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، خواجہ آصف

شہباز شریف نے 13 ماہ جو کردار نبھایا، وہ کسی اور وزیراعظم نے نہیں نبھایا، نوجوانوں کو تعلیم و تربیت کی فراہمی وزیراعظم شہباز شریف کا ویژن ہے اب ہمارے اقتدار کی مدت تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ہم سب عوام کی عدالت میں حاضر ہوں اور وہ فیصلہ کریں ، وزیر دفاع کا تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا، خواجہ آصف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ہر شعبہ تنزلی اور بدحالی کا شکار ہوا،شہباز شریف نے 13 ماہ جو کردار نبھایا، وہ کسی اور وزیراعظم نے نہیں نبھایا، نوجوانوں کو تعلیم و تربیت کی فراہمی وزیراعظم شہباز شریف کا ویژن ہے،اپنی کارکردگی کے ساتھ عوام کے پاس جائیں گے۔اتوار کو گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طالب علموں کو بااختیار بنانے کی یہ اسکیم شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب شروع کی تھی، پنجاب انڈومنٹ فنڈ سے لاکھوں طالب علموں کو اندرون ملک اور بیرون ملک تعلیم دلائی گئی، دانش سکول شروع کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک بنیادی قدم تھا جو شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ شروع کیا تاہم بعد کے ادوار میں اس کو جاری نہیں رکھا گیا جو افسوسناک ہے، یہ وہ سرمایہ کاری تھی جو آنے والی نسلوں کیلئے تھی اس کو نہ صرف روک دیا گیا بلکہ اس کا رخ بدل دیا گیا اور ایک ایسے دور کا آغاز ہوا جس میں سارا معاشرہ ایک انحطاط کا شکار ہوا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 13 ماہ میں شہباز شریف کا جو کردار بطور وزیراعظم رہا وہ کوئی اور نہیں کرسکتا تھا، بارہ جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا اور ان میں توازن رکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ہمارے اقتدار کی مدت تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ہم سب عوام کی عدالت میں حاضر ہوں اور وہ فیصلہ کریں اس ملک میں پچھلے پانچ سال میں کیا ہوا اور اس کی کیا قیمت ہم ادا کرچکے اور کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ گزشتہ سوا سال کے اندر شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت نے ہمالیہ سے بڑے مسائل کا سامنا کیا، ان میں سب سے بڑا مسئلہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ تھا، گو کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنا کوئی قابل فخر بات نہیں ہے لیکن جس صورتحال کا ملک کو سامنا تھا اس میں شہباز شریف کے علاوہ کوئی اور فرد آئی ایم ایف کے ساتھ یہ معاہدہ نہیں کرسکتا تھا۔ انہوںنے کہاکہ یہ ہماری معاشی زندگی کی اشد ضرورت بن چکی تھی کہ بنانے اور بگڑنے کا یہ مرحلہ بن چکا تھا۔ وزیراعظم نے دنیا میں اعلیٰ سطح پر اس کیلئے کاوشیں کیں، 15 مہینوں میں اتحادی حکومت کو لے کر آگے بڑھنا اور الیکشن تک آنا اور اپنے پندرہ مہینے کی بیلنس شیٹ لے کر آنے والے چند مہینوں میں عوام کی عدالت میں پیش ہوں گے، فیصلہ پاکستان کی عوام کرے گی جو اللہ تعالی کی ذات کے بعد طاقت کا سرچشمہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، میئرکراچی

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ سے سینیٹر رضا ربانی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ سے سینیٹر رضا ربانی کی ملاقات

گورنر سندھ سے سینیٹر رضا ربانی کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper