• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت (آج) ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت (آج) ہوگی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس کو قابل سماعت قرار دینے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت (آج)پیر کو ہوگی ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے چیف جسٹس کی عدم دستیابی کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی، چیئرمین تحریک انصاف نے 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ٹرائل کورٹ نے بھی کیس 17 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر کر رکھا ہے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کیس کے ٹرائل پر حکم امتناعی دینے کی استدعا کر رکھی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر ہے۔مزید برآں بشریٰ بی بی کا ایک کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہے، درخواستوں پر سماعت جسٹس عامر فاروق پیر کو کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے

اگلی پوسٹ

رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑےگی، نیپرا کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑےگی، نیپرا کا فیصلہ

رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑےگی، نیپرا کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper