• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک سال ضائع کر کے ایک ارب ڈالر کا قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے ‘ شیخ رشید

قوم جھرلو والے الیکشن کو تسلیم نہیں کرےگی ،دنیا میں معاشی ساکھ کے بعد سیاسی ساکھ بھی دا ﺅپر لگ جائےگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
ایک سال ضائع کر کے ایک ارب ڈالر کا قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے ‘ شیخ رشید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق و زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کا قرضہ ایک سال ضائع کرنے کے بعد آئی ایم ایف سے لینا کمال نہیں زوال ہے ،حکومت کو احساس نہیں کہ غریب فاقہ کشی پر مجبور ہے ،نگران حکومت کے اعلان اور اس کے چنا ﺅکے انتخاب پر الیکشن کے شفاف ہونے یا دھاندلی زدہ ہونے کا پتا چل جائے گا ،قوم جھرلو والے الیکشن کو تسلیم نہیں کرے گی اور دنیا میں پاکستان کی معاشی ساکھ کے بعد سیاسی ساکھ بھی دا ﺅپر لگ جائے گی ،پہلے بھی اپنے منی لانڈرنگ کے مستند کیس ختم کرائے گئے،فرد جرم والے دن وزیراعظم کا حلف اٹھایا اور جاتے جاتے سولر انرجی میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا قوم کو ٹیکہ لگا دیا ،نیب ترامیم کا کیس ابھی سپریم کورٹ میں ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ بجلی ،گیس مہنگی ،آٹا ،چینی مہنگا یہ اس حکومت کی 15 مہینوںمیں کارکردگی ہے ،دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے اور حکومت نے ایک سال ضائع بھی کیا اور دھمال بھی ڈال رہی ہے ،معاشی حالات اتنے گھمبیر اور سنگین ہوگئے ہیں کہ سنبھالنے سے بھی نہیں سنبھلیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ نیب ترامیم کا کیس ابھی سپریم کورٹ میں ہے اپنے من پسند کی ترمیم جس سے صرف اپنی ذات کو فائدہ پہنچانا مقصود ہو آئین اور قانون اس کی اجازت نہیں دیتا ۔موجودہ دور میںچادر اور چار دیواری کو نیست و نابود کیا گیا ہے حاملہ عورتوں اور معصوم بچوں کو گھروں سے اٹھایا گیا اور اپنے مخصوص عقوبت خانوں میں رکھا گیا تاکہ تشدد کے ذریعے من پسند بیان لیے جائیں ،بے گناہ سیاسی لوگوں کو گرفتار کیا گیا اور پھر مہینوںان کی شناخت پریڈ بھی نہ ہو ،سخت گرمی میں تھانوں کے عقوبت خانوں میں بے گناہوں کو زمین پر ننگا لٹایا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ،جل تھل ایک ہو گیا

اگلی پوسٹ

سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج ہوگا

سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج ہوگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper