• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پرویز خٹک شہبازشریف کی موجودگی میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
پرویز خٹک کے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے رابطوں کا انکشاف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر سیاستدانوں اور مسلم لیگ (ن )میں رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے مسلم لیگ (ن)کی اعلیٰ قیادت سے بیک ڈور رابطے جاری ہیں ،لیگی قیادت نے شمولیت کیلئے گرین سگنل بھی دے دیا ہے۔معاملات طے پانے کی صورت میں تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویزخٹک وزیراعظم شہبازشریف کی موجودگی میں (ن )لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔یاد رہے کہ دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف نے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر اپنے خیبر پختونخوا کے سابق صدر پرویز خٹک کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔پرویز خٹک سے اراکین کو پارٹی چھوڑنے کےلئے اکسانے کے حوالے سے وضاحت طلب کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق پرویز خٹک نے پارٹی ممبران سے رابطے اور انہیں پارٹی چھوڑنے پر اکسانے کے حوالے سے جاری کیے گئے نوٹس کا مقررہ وقت کے اندر تسلی بخش جواب فراہم نہیں کیا۔

پچھلی پوسٹ

فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات

وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper