• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان

گیس کی قیمتوں مین اضافہ ہر صورت ہوگا کیونکہ اس حوالہ سے آئی ایم ایف کو لکھ کر دیا ہوا ہے‘ جائزہ لیا جارہا ہے کہ کس سلیب کے صارفین کیلئے گیس مہنگی کی جائے 300 مکعب میٹر ماہانہ اور اس سے اوپر والے گھریلو صارفین کیلئے گیس پہلے ہی بہت مہنگی ہے‘ کوشش کی جارہی ہے کہ آخری تین مہنگے ترین گیس سلیب کو نہ چھیڑیں‘ ذرائع وزارت توانائی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعدگیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا یاکہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہر صورت ہوگا کیونکہ اس حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو لکھ کر دیا ہوا ہے، جائزہ لیا جا رہا ہے کہ کس سلیب کے صارفین کےلئے گیس مہنگی کی جائے۔ذرائع کے مطابق ماہانہ 300 مکعب میٹر اور اس سے اوپر والے گھریلو صارفین کےلئے گیس پہلے ہی بہت مہنگی ہے، کوشش کی جا رہی ہے کہ آخری تین مہنگے ترین گیس سلیب کو نہ چھیڑیں۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق اس وقت ماہانہ 300مکعب میٹر تک گیس کے استعمال پر فی ایم ایم بی ٹی یوقیمت 1100روپے ہے، ماہانہ 400 مکعب میٹر استعمال تک فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 2000 روپے ہے، ماہانہ 400 مکعب میٹر سے زائد استعمال پر فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 3100 روپے ہے، باقی تمام سلیبز اور سیکٹرز کےلئے گیس کی قیمت کی ایڈجسٹمنٹ ہوگی، کوشش کی جارہی ہے کہ باقی گھریلو صارفین پر کم سے کم بوجھ پڑے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کےلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کو تفصیلات آئندہ ہفتے پیش کیے جانےکا امکان ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک چین تعلقات باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر مبنی ہیں‘ ممتاز زہرہ

اگلی پوسٹ

ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا

ماہانہ 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کا بل 1836 روپے تک پہنچ جائے گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper