• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی والا ملک بن گیا

آبادی کے عالمی دن پر پاپولیشن کونسل کی رپورٹ میں ہوشربا اعداد وشمار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی والا ملک بن گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی والا ملک بن گیا، ملک میں ہر سال آبادی میں دو اعشاریہ 4 فیصد اضافہ ہورہا ہے، پاکستان میں ہر سال 11 ہزار مائیں دوران زچگی انتقال کر جاتی ہیں۔پاپولیشن کونسل نے آبادی کے عالمی دن پر ہوشربا اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی بن گیا، ملک میں ہر سال آبادی میں 2.4فیصد اضافہ ہورہا ہے، پاکستان کی آبادی تمام ایشیائی ممالک کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 11ہزار مائیں دوران زچگی انتقال کرجاتی ہیں، ہر ایک ہزار میں سے 62بچے ایک سال ہونے سے پہلے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔پاپولیشن کونسل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اوسط ہر ماں چار بچے پیدا کررہی ہے، پاکستان کے 40فیصد بچے غذائی قلت کا شکار اور 29فیصد کا وزن کم ہے، پاکستان میں 5سال سے کم عمر 18فیصد بچے بڑھ نہیں رہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو 2040 تک 10کروڑ سے زائد نوکریوں، 2 کروڑ گھروں کی ضرورت ہوگی، آبادی میں اضافے سے پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہورہا ہے، 2040 تک پاکستان کو 85ہزار مزید پرائمری اسکولوں کی ضرورت پڑے گی۔عالمی ادارے نے مزید بتایا ہے کہ پاکستان میں ہر تین میں سے ایک بچہ اسکول نہیں جارہا، پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، بھارت، بنگلادیش نے بڑھتی آبادی پر قابو پالیا۔پاپولیشن کونسل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 100میں سے صرف 34جوڑے مانع حمل ادویات استعمال کرتے ہیں، پاکستان میں اوسط ہر شادی شدہ جوڑے کا ایک غیر ارادی بچہ ہے، پاکستان میں 20سے 24سال کے 12فیصد افراد کے پاس نوکریاں نہیں۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے مزید 3مقدمات میں نامزد

اگلی پوسٹ

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کی ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کی ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن کی ملک بھر میں پٹرول پمپ بند کرنے کی دھمکی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper