• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسلم لیگ (ن) کاآئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ

رانا ثنا اللہ نے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس 14مئی کو طلب کر لیا،امیدواروں کے چناﺅ پر مشاورت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن) کاآئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس 14مئی کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں طلب کر لیا۔ بتایا گیاہے کہ پنجاب بھر سے تنظیمی عہدیداروں جن میں ڈویژنل صدور اور جنرل سیکرٹریز سمیت دیگر شامل ہیں کو اجلاس میں شرکت کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔صدر پنجاب رانا ثنا اللہ تنظیمی عہدیداروں کی مشاورت سے انتخابات کے لیے مضبوط امیدواروں کے چنا ﺅپر مشاورت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کے تمام اضلاع میں جلسوں کی تیاریوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں پر بھی گفتگو کی جائے گی۔پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ پارٹی کی انتخابی مہم کے حوالے سے تمام عہدیداروں کو ذمہ داریاں تفویض کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

دبئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن سے متعلق کوئی فیصلے نہیں ہوئے، رانا ثناء

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper