• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری

73418 کیوسک پانی کچھ گھنٹوں میں گنڈا سنگھ قصور کے پاکستان میں داخل ہو گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ،الرٹ جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور/نارووال(بیورو رپورٹ/نمائندہ خصوصی)بھارت نے فیروز پور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ،بھارت نے فیروز پور کے مقام سے 73418 کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑا ہے جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔بھارت سے چھوڑا گیا پانی گنڈا سنگھ قصور سے پاکستان میں داخل ہو گا۔ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید نے قصور، اوکاڑہ ، پاکپتن ، بہاولنگر اور وہاڑی کے ڈپٹی کمشنرز کو پیشگی انتظامات جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ ایمرجنسی کنٹرول روم میں سٹاف کو ہمہ وقت الرٹ رکھا جائے۔ تمام متعلقہ محکمہ جات تازہ ترین صورت حال سے پی ڈی ایم اے کو اگاہ رکھیں۔ریسکیو 1122 کی ڈائزاسٹر رسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے۔ڈائزاسٹر رسپانس فورس کے لیے مشینری و دیگر آلات کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن کے لیے پٹرول و ڈیزل کا اسٹاک وافر مقدار میں ہونا چاہیے،نشیبی علاقوں سے شہریوں کا انخلا ءیقینی بنایا جائے ،عوام الناس کو موجودہ صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جائے۔انہوں نے ہدایت کی کہ فلڈ ریلیف کیمپس میں خوراک، پینے کے صاف پانی و دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،میڈیکل کیمپس میں ادویات کی دستیابی کو وافر مقدار میں یقینی بنایا جائے،جانوروں کے لیے مناسب جگہ ، خوراک اور ادویات کا بندوبست کیا جائے۔نشیبی علاقوں میں خوراک کے گوادموں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔انہوںنے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

پچھلی پوسٹ

زرعی شعبہ میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کےلئے اقدامات کر لئے، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

کراچی میں آٹا مہنگا، سندھ حکومت کا موقف سامنے آگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں آٹا مہنگا، سندھ حکومت کا موقف سامنے آگیا

کراچی میں آٹا مہنگا، سندھ حکومت کا موقف سامنے آگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper