• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ

مالی سال 2023،24میں پاکستانیوں نے 27ارب ڈالر وطن بھیجے، پاکستانیوں نے جون میں 2.2 ارب ڈالر وطن بھیجے‘اعلامیہ جون میں سب سے زیادہ 52کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ سعودیہ عرب سے پاکستانیوں نے بھیجا تھا، 34کروڑ اور 33کروڑ ڈالرز بھیج کر برطانیہ اور یواے ای کے پاکستانی بھی سرفہرست رہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سالانہ بنیاد پر اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی آئی ہے۔اعداد وشمار کے مطابق مالی سال 2023،24میں پاکستانیوں نے 27ارب ڈالر وطن بھیجے۔ سالانہ بنیاد پر اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جون میں 2.2ارب ڈالر وطن بھیجے۔ ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں 4 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون میں سب سے زیادہ 52کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ سعودیہ عرب سے پاکستانیوں نے بھیجا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 34کروڑ اور 33کروڑ ڈالرز بھیج کر برطانیہ اور یواے ای کے پاکستانی بھی سرفہرست رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12واں اجلاس آج بیجنگ میں ہوگا

اگلی پوسٹ

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے نہیں ہوا، کائرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے نہیں ہوا، کائرہ

اتحادی جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولا طے نہیں ہوا، کائرہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper