• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12واں اجلاس آج بیجنگ میں ہوگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12واں اجلاس آج بیجنگ میں ہوگا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی کا 12 اجلاس (آج) منگل کو بیجنگ میں ہوگا، پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 10سال مکمل ہونے پر جے سی سی کا خصوصی اجلاس طلب کیاگیا ہے، چین روانگی سے قبل وفاقی وزیرنے کہاہے کہ اجلاس میں دونوں ممالک تعاون کی نئی راہیں تلاش کریں گے اور سی پیک کے تحت ابھرتے ہوئے شعبوں میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی ) کااجلاس بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ نہ صرف ایک دہائی کے نتیجہ خیز تعاون کی عکاسی بلکہ اس منصوبے کے اگلے مراحل کااحاطہ بھی کررہاہے۔اجلاس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنا اورتعاون کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ریلوے کے ایم ایل این ون منصوبے سمیت صنعتی زونز، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر غور کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد ،مختلف مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

اگلی پوسٹ

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 14فیصد کمی ریکارڈ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper