• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حجاج کرام کی واپسی شروع:پاکستانی حجاج کو لیکر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود پاکستانی حجاج کرام کا استقبال کرینگے جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور پر آنیوالی پرواز میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور اُنکی اہلیہ کی آمد متوقع ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
حجاج کرام کی واپسی شروع:پاکستانی حجاج کو لیکر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچے گی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )اسلام آباد پاکستانی حجاج کو لیکر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچے گی،آج 2جولائی کو پہلی تین حج پروازیں کراچی‘ لاہور‘ اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچیں گی ،پاکستانی حجاج کرام کو لیکر پہلی دو حج پروازیں آج 2جولائی کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ اور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور پر اُتریں گی۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر وفاقی وزیر مذہبی امور سنیٹر طلحہ محمود پاکستانی حجاج کرام کا استقبال کرینگے جبکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ لاہور پر آنیوالی پرواز میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور اُنکی اہلیہ کی آمد متوقع ہے۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف الرحمان علوی اپنی فیملی اور پرسنل سٹاف کے ہمراہ امکانی طور پر 4جولائی منگل کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچیں گے۔ سعودی عرب سے کم و بیش تین سو حج پروازوں میں تقریباً ایک لاکھ 79ہزار پاکستانی حجاج وطن واپس آ رہے ہیں۔ آخری حج پرواز 2اگست 2023ء کو پاکستان پہنچے گی۔ حج پروازیں پاکستان کے سات بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر پہنچ رہیں ہیں جبکہ امکانی طور پر کوئٹہ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر براہ راست بلوچستان کے حجاج کرام پہنچیں گے جہاں پر پچھلے ماہ سے سول ایوی ایشن اتھارٹی آف پاکستان نے دن رات پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کا لائسنس جاری کیا ہے۔ حج پروازوں کے ذریعے وزیر مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر‘ وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی جنہوں نے بھی اس سال فریضہ حج ادا کیا ہے‘ بھی آئندہ چند روز کے دوران وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ حجاج کی اکثریت پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے‘ سعودی عرب کی ائرلائن السعودیہ اور پاکستان کی دو نجی ائرلائنز کے ذریعے وطن واپس آئے گی۔

پچھلی پوسٹ

پیرس:17سالہ نوجوان کی ہلاکت پر فرانس میں فسادات میں اضافہ،صدر ایمانوئل میکرون کا جرمنی کا سرکاری دورہ ملتوی

اگلی پوسٹ

مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا

مصری صحافی اور اس کا خاندان 20 سال تک گدھے کا گوشت کھاتا رہا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper