• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا کے نام پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں کشمیر میں امرناتھ یاترا کے نام پر سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (کے ایم ایس )غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں قابض حکام نے ہندوئوں کی سالانہ امرناتھ یاترا کے نام پر نام نہاد حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 62 روزہ سالانہ یاترا گزشتہ روز شروع ہوئی اور یہ 31 اگست تک جاری رہے گی۔ بھارتی حکومت پہلے ہی یاترا کے لیے مقبوضہ علاقے میں پیراملٹری فورسز کے 60 ہزار اضافی اہلکار تعینات کر چکی ہے۔ یہ تعیناتی ان لاکھوں فوجیوں کے علاؤہ ہے جو پہلے ہی مقبوضہ علاقے میں تعینات ہیں۔ اس کے علاوہ کئی مقامات پر اسنائپر اور شارپ شوٹرز کو بھی تعینات کیا گیاہے جبکہ یاترا کے قافلوں کو تکنیکی آلات سے لیس بھارتی فورسز کی نگرانی میں لے جایا جائے گا۔بھارتی فوج نے کہاہے کہ ہم غار کے راستے کی دن رات نگرانی کے لیے کواڈ کوپٹر اور رات میں دیکھنے والے آلات استعمال کررہے ہیں۔قابض بھارتی فوج کے علاوہ پیراملٹری فورسز اور پولیس کو اونچی جگہوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ایک طرف نریندر مودی کی ہندوتوا حکومت ہندو امرناتھ یاترا کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور دوسری طرف مسلمانوں کو اکثر نماز جمعہ اور دیگر مذہبی فرائض ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ڈی آئی خان،سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جوابی کارروائی، 3 شر پسند ہلاک

اگلی پوسٹ

کشمیر ، فلسطین کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکامی اقوام متحدہ کے وجود پر سوالیہ نشان ہے ، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیر ، فلسطین کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکامی اقوام متحدہ کے وجود پر سوالیہ نشان ہے ، پاکستان

کشمیر ، فلسطین کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکامی اقوام متحدہ کے وجود پر سوالیہ نشان ہے ، پاکستان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper