• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کا ایران اور آذربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون ،عید الاضحی کی مبارکباددی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم کا ایران اور آذربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون ،عید الاضحی کی مبارکباددی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ایران اور آذربائیجان کے صدور کو ٹیلی فون کر کے عید الاضحی کی مبارکباد دی ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو عید الاضحی کی مبارکباد دی ۔ وزیراعظم نے ایران کی قیادت اور عوام کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کی قیادت اور عوام کو عید کی جوابی مبارکباد دی اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ دونوں قائدین نے برادر ہمسایہ ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے سرحد پر مارکیٹس کے قیام کو دوطرفہ معاشی وتجارتی تعاون کے فروغ کی جانب اہم قدم قرار دیا۔ ایران کے صدر نے ٹیلی فون کرنے اور عید کی مبارکباد پر وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کو بھی ٹیلی فون کیا اور عید کی مبارکباد کا تبادلہ کیا ۔ وزیراعظم نے آذربائیجان کے عوام اور حکومت کے لئے نیک تمناﺅں کا پیغام دیا ۔ صدر الہام علیوف نے بھی خیرسگالی کے گرمجوش جوابی جذبات کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے اپنے دورہ آذربائیجان کا حوالہ دیتے ہوئے دوطرفہ تعاون کے عمل کو تیز بنانے کا عزم ظاہرکیا ۔ وزیراعظم نے آذربائیجان سے ایل این جی کی فراہمی کا عمل تیز بنانے کی امید کا بھی اظہار کیا ۔ صدر الہام علیوف نے ٹیلی فون کرنے اور عید کی مبارکباد دینے پر وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

شہباز شریف کااتحادی جماعتوں قائدین اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون

اگلی پوسٹ

خدا کرے دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے‘ آئی ایم ایف سے پیرس میں ہونےوالی میٹنگ ٹرننگ پوائنٹ تھی آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خدا کرے دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے‘ آئی ایم ایف سے پیرس میں ہونےوالی میٹنگ ٹرننگ پوائنٹ تھی آئی ایم ایف سے معاہدہ  ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، شہباز شریف

خدا کرے دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے‘ آئی ایم ایف سے پیرس میں ہونےوالی میٹنگ ٹرننگ پوائنٹ تھی آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونا لمحہ فخریہ نہیں لمحہ فکریہ ہے، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper