• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے،اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2023
in پاکستان
0
جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے،اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، اسحاق ڈار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
لاہور ( بیورو رپورٹ)
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اپنے تمام وعدے پورے کریں گے، جو تباہی ہوئی ہے اسے ریکور کرنا ہے، پچھلے 10 روز میں آئی ایم ایف کو آمادہ کیا، چاہتے تھے آئی ایم ایف کا پروگرام 9 ماہ سے زیادہ کا نہ ہو۔
وزیراعظم نے حکومت پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے پر دستخط کے بعد لاہور میں اہم پریس کانفرنس میں عوام کو اعتماد میں لیا۔اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان بھی موجود تھے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف معاہدہ میں بہت دلچسپی لی، وہ قوم پر 215 ارب روپے کا ٹیکس لگانے سے ہچکچارہے تھے۔وزیرخزانہ نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف نہ بھی ہوتا تو پلان بی موجود تھا، پلان بی میں بھی ہم نے ڈیفالٹ نہیں کرنا تھا، جمہوریت کی طرح فسکل ڈسپلن بھی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری کیپٹل مارکیٹ ویلیو 100 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکی تھی، ہماری گیس پائپ لائن دنیا میں سب سے طویل ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کو اقتصادی طور پر بہت بڑا نقصان ہوا، یہ لوگ ملک کے اندر اور باہر مایوسی پھیلاتے رہے۔ اللّٰہ کا شکر ہے ہم نے ہر ادائیگی وقت پر کی ہے، پاکستان ڈیفالٹ ہونے والا ملک نہیں ہے، یہ میرا ایمان ہے
انہوں نے کہا کہ ہم چین کے تعاون پر بھی ان کے بہت مشکور ہیں، ہم اپنے تمام وعدے انشا اللّٰہ پورے کریں گے۔
پچھلی پوسٹ

شکر ہے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا۔عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کااتحادی جماعتوں قائدین اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کااتحادی جماعتوں قائدین اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون

شہباز شریف کااتحادی جماعتوں قائدین اور جنرل ساحرشمشاد مرزا کو ٹیلیفون

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper