• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کور کمانڈر کی وردی پہن کر غنڈہ گردی کرنے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا

جب عمران خان گرفتار ہوئے تو شیخ امتیاز نے تمام کارکنان کو کینٹ کی طرف مارچ کرنے کو کہا، جان محمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
کور کمانڈر کی وردی پہن کر غنڈہ گردی کرنے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو شر پسندی اور کور کمانڈر کے یونیفارم کی بے حرمتی کرنے والے پی ٹی آئی کارکن جان محمد نے اعتراف کیا ہے کہ ہمارا کام عمران خان کو گرفتاری سے بچانا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکن جان محمد نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے زمان پارک میں لگائے گئے مختلف علاقوں کے کیمپوں میں موجود کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی اور منصوبہ بندی کی کہ اگر مجھے گرفتار کریں تو آپ لوگوں نے ایسا کرنا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کی وردی پہن کر غنڈہ گردی کرنے والے جان محمد نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس شخص نے احتجاج کی آڑ میں نے کورکمانڈر ہاو¿س پر حملہ کیا اور کور کمانڈر کے یونیفارم کی تضحیک کی۔جان محمد نے کہا کہ جب عمران خان گرفتار ہوئے تو شیخ امتیاز نے تمام کارکنان کو کینٹ کی طرف مارچ کرنے کو کہا۔ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ بشمول اعجاز چوہدری، یاسمین راشد، میاں محمدالرشید ، میاں اسلم اقبال اور دوسرے رہنما موجود تھے۔جان محمد نے کہا کہ یاسمین راشد اور اعجاز چوہدری ہمیں کور کمانڈر ہاو¿س کے گھر کی جانب جانے کا کہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کور کمانڈر ہاو¿س میں توڑ پھوڑ کے دوران مجھے یونیفارم ملتا ہے میں وہ پہن کر میں نے وڈیو بنائی، میں نے کور کمانڈر کی شرٹ پہن لی اور حسان نیازی نے پینٹ پکڑ لی۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

اگلی پوسٹ

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper