• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جناح ہاؤس حملے کے کیس : مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے خود گرفتاری پیش کردی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2023
in پاکستان
0
جناح ہاؤس حملے کے کیس : مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے خود گرفتاری پیش کردی۔
0
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) جناح ہاؤس حملے کے کیس میں مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ نے خود گرفتاری پیش کردی۔
ذرائع کے مطابق نو مئی کے واقعات میں مطلوب خدیجہ شاہ آج ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کےسامنےپیش ہوئی جہاں ڈی ایس پی سی آئی اےمحمد علی بٹ نےخدیجہ شاہ کو باقاعدہ گرفتارکیا۔
خدیجہ شاہ سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کی بیٹی اور معروف فیشن ڈیزائنر ہیں، ان پرکور کمانڈرہاؤس میں جلاؤگھیراؤ اورتوڑپھوڑ کاالزام ہے۔دوسری جانب سی آئی اے پولیس نے خدیجہ شاہ کے شوہرجہانزیب کو رہا کردیا ہے، جہانزیب کو اہلیہ کے ساتھ پولیس اسٹیشن آنےپرحراست میں لیا گیا تھا۔بعد ازاں پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ جہانزیب نو مئی کےواقعات میں ملوث نہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ پولیس نے جناح ہاؤس حملے میں مطلوب خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے لیے گلبرگ اور بحریہ ٹاؤن کے ایک گھر میں چھاپہ مارا تاہم وہ موقع سے فرار ہوگئیں تھیں۔اس قبل خدیجہ شاہ کی ایک آڈیو بھی سامنےآئی ہے جس میں انہوں نے اپنے خاندان کی وطن کیلئے خدمات بیان کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے جیسی خواتین کو جیلوں میں نہ ڈالیں، آپ ہمارے ساتھ برا سلوک نہ کریں، مجھے اورمیرے جیسی خواتین کو مثال نہ بنائیں۔خدیجہ شاہ کا کہنا تھا کہ میں سرنڈر کرنے جارہی ہوں، یہ فیصلہ اس لیے لیا کیونکہ پچھلے کئی دن مشکل میں گزرے ہیں، اپنی پرواہ نہیں لیکن فیملی کیساتھ جو کیا، وہ قابل برداشت نہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی : جائداد کی رجسٹریشن کے 17 دفاتر کا ٹھیکہ 15 کروڑ تک پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

ہمیں صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمان میں فرق کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہمیں صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمان میں فرق  کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب

ہمیں صحافیوں اور سیاسی جماعت کے ترجمان میں فرق کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper