• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایم ڈی سہیل علی خان پی ٹی وی سینٹرز کوئٹہ کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
ایم ڈی سہیل علی خان پی ٹی وی سینٹرز  کوئٹہ  کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )
ایم ڈی پی ٹی وی سہیل علی خان پی ٹی وی سینٹرز دورے میں کوئٹہ پہنچے ۔ کوئٹہ سینٹر کا دورہ کیا اور پروڈکشن کے معیار کا جائزہ لیا ۔ ڈائریکٹر انجینئرنگ عارف نور بھی ہمراہ تھے ۔
ریجنل لینگویجز کے سب سے بڑے نیٹ ورک پی ٹی وی بولان کے پہلے ٹرانسمیٹر کا افتتاح ایم ڈی پی ٹی وی سہیل علی خان نے کردیا ۔ جدید ٹرانسمیٹر انسٹالیشن سے بولان کی نشریات اب UHF عام انٹینا سے بھی دیکھی جاسکیں گے ۔ ڈائریکٹر انجینئرنگ عارف نور اور انجینئیرنگ مینیجر کوئٹہ سینٹر سید نبو جان آغا ٹرانسمیٹر تنصیب اور نشریات کے حوالے سے بریف کیا ۔ 500 واٹ ٹرانسمیٹر کی تنصیب کے بعد بولان کی نشریات کا نیٹ ورک مذید بڑھ گیا ہے ۔ اب بولان کی نشریات ان علاقوں میں بھی دیکھی جاسکیں گی جہاں کیبل یا ڈش انٹینا کی سہولت موجود نہیں ۔ اندازہ ہے کہ ٹرانسمیٹر انسٹالیشن کے بعد مذید 30 سے 35 لاکھ لوگ پی ٹی وی فیملی کا حصہ بن جائیں گے ۔ ایم ڈی پی ٹی وی سہیل علی خان نے کوئٹہ میں ورچوئل اسٹوڈیوز بنانےطکے احکامات بھی دئیے ۔ کوئٹہ سینٹر دورے میں جنرل مینیجر سید فہیم شاہ نے نیوز ، کرنٹ افئیرز اور پروگرامز کے حوالے سے بریف کیا ۔ انہیں بتایا گیا کہ کوئٹہ سینٹر سے براہوی ، بلوچی اور پشتو زبانوں میں پروگرام نشر کئے جاتے ہیں ۔ سی بی اے مشعل یونین نے بھی ایم ڈی پی ٹی وی سے ملاقات کی ۔ ایم ڈی سہیل علی خان نے پاکستان ٹیلیوژن کوئٹہ سینٹر میں ٹیکنیکل ایریا سمیت دیگر سیکشنز کا بھی دورہ کیا ۔ ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس نے اپنے اپنے شعبوں کی زمہ داریوں اور پرفارمنس پر بریف کیا ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-23-at-12.47.36-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

شائستگی، تہزیب اور انصاف پسندی نیب کی پہچان ہوگی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد

اگلی پوسٹ

ڈی جی خان سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصونہ ناکام بنا دیا دوہشت گردوں کو گرفتار ہینڈ گرینیڈ،اسلحہ وبارود برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈی جی خان  سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصونہ ناکام بنا دیا  دوہشت گردوں کو گرفتار ہینڈ گرینیڈ،اسلحہ وبارود برآمد

ڈی جی خان سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصونہ ناکام بنا دیا دوہشت گردوں کو گرفتار ہینڈ گرینیڈ،اسلحہ وبارود برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper