• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی واقعے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل، گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
9 مئی واقعے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل، گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( نمائندہ خصوصی )9 مئی کو فیصل آباد میں حساس ادارے کے سامنے احتجاج توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل کرکے گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو فیصل آباد میں حساس ادارے کے سامنے احتجاج، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات پر پولیس نے ضمنی رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کا نام شامل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے ان واقعات کی پیش کردہ ضمنی رپورٹ میں سابق ایم این اے چوہدری نثارجٹ، پی پی 118 سے ٹکٹ ہولڈر ندیم آفتاب سندھو کے علاوہ 95 دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار70 ملزمان کے 161 کے بیان کے بعد 95 ملزمان کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ تھانہ سول لائن میں 300 نامعلوم افراد کے خلاف ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے جب کہ انسداد دہشتگردی کی عدالت 70 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا چکی ہے اس کے علاوہ گرفتار ملزم علی رضا بلال 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس حرست میں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب، ڈاکٹر نثار جٹ سمیت تمام ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جدہ ٹاور بلند ترین فلک بوس عمارت کا ریکارڈ توڑنے والا ہے: رپورٹ

اگلی پوسٹ

جی 20 کانفرنس پر کشمیری مجاھدین کی طرف سے بڑے پیمانے پر حملوں کے اعلان: دہشتگردمودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جی 20 کانفرنس پر  کشمیری مجاھدین کی طرف سے بڑے پیمانے پر حملوں کے اعلان: دہشتگردمودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

جی 20 کانفرنس پر کشمیری مجاھدین کی طرف سے بڑے پیمانے پر حملوں کے اعلان: دہشتگردمودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper