• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں

اس کام کا مقصد جرائم کرکے ان کا تعلق نواز شریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے، اعلامیہ نوازشریف آفس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکرالیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف کے نام پر لندن میں نامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں۔نواز شریف کے لندن آفس کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا کہ سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، اس کام کا مقصد جرائم کرکے ان کا تعلق نواز شریف سے جوڑنا ہوسکتا ہے۔نوازشریف لندن آفس کے ترجمان خرم بٹ نے پولیس کو خدشات سے آگاہ کر دیا ہے، خرم بٹ نے کہا کہ نواز شریف کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں دہشت گردی اور دھوکہ دہی میں استعمال ہوسکتی ہیں،گاڑیوں کی تفصیل متعلقہ محکمہ ڈی وی ایل اے نے ایون فیلڈ کو بھیجیں، مارچ میں نواز شریف آفس نے ڈی وی ایل اے کو فراڈ سے آگاہ کر دیا تھا۔خرم بٹ کے مطابق اپریل 2023 میں ایک اور گاڑی نواز شریف کے نام پر رجسٹر ہوئی، نواز شریف کے نام تیسری گاڑی کا ٹریفک جرمانے کے وقت پتہ چلا، دوسروں کے نام پر گاڑی رجسٹر کرانے والے جلد پکڑے جائیں گے، پولیس کو بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے سپوٹرز اس فراڈ میں ملوث ہوسکتے ہیں۔لندن پولیس کے مطابق نواز شریف لندن آفس کی جانب سے گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق شکایت پر تحقیقات کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا‘ احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا‘ احسن اقبال

بھارت نہ جاتے تو یہ بھارت کا نہیں بلکہ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیکاٹ ہوتا‘ احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper