• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، شہباز شریف

ضرور اللہ کی پکڑ ہوگی، جھوٹ قوم کے سامنے آرہا ہے ، عمران نیازی نے پاکستان کی بد نامی کےلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی،وزیر اعظم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
عمران خان سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار آدمی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا جھوٹ قوم کے سامنے آ رہا ہے،بہت جلد انویسٹمنٹ کانفرنس بلا رہے ہیں جس میں ٹریڈ، ایجوکیشنل اور خاص طور پر ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حوالے سے تعاون پر غور کیا جائے گا۔اتوار کو یہاں اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ حمزہ یوسف سے ملاقات بہت اچھی رہی، وہ نوجوان ہیں، ان میں بہت جذبہ ہے، اسکاٹ لینڈ برطانیہ کا اہم حصہ ہے، پاکستان کے برطانیہ کے اور اسکاٹ لینڈ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، یہاں 70 سے 80 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد انویسٹمنٹ کانفرنس بلا رہے ہیں، جس میں ٹریڈ، ایجوکیشنل اور خاص طور پر ٹیکنیکل ایجوکیشن کے حوالے سے تعاون پر غور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا اس انویسٹمنٹ کانفرنس میں پانی، سولر اور ونڈ انرجی کے شعبوں میں اسکاٹ لینڈ کی بہت مہارت ہے، ان فیلڈز میں تعاون حاصل کریں گے۔خود پر عمران خان کی حکومت کے دور میں برطانیہ میں بنائے گئے کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے نہیں بلکہ اس کیس میں پاکستان کے عوام کو سروخرو کیا،مجھے پر جھوٹا بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر کیس بنایا گیا، این سی اے نے 2 سال تک تحقیقات کیں، اس کے بعد مجھے کلین چٹ ملی۔انہوں نے کہا عمران نیازی نے پاکستان کی بد نامی کےلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی،نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں میرے خلاف شواہد اکٹھے کرنے کی کوشش کی گئی، کیس میں میری بریت پورے پاکستان کی فتح ہے۔انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے ملک کو سروخرو کیا جی بدنامی کے لیے اس نے بے شمار پیسہ او ر وقت ضائع کیا، تمام حربے استعمال کیے، ملک کی عزت نہ صرف محفوظ رہی بلکہ اس میں اضافہ ہوا۔شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کا جھوٹ پوری قوم کے سامنے آرہا ہے، سر سے پاﺅں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، ضرور اللہ کی پکڑ ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper