• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم کی دولت مشترکہ تنظیم کے سیکرٹری سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

شہباز شریف کی صدر لنکا ،ماریشس ،زیمبیاور مالدیپ کے صدور سے ملاقات،مستقبل میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 7, 2023
in پاکستان
0
وزیر اعظم کی دولت مشترکہ تنظیم کے سیکرٹری سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نیٹ نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ تنظیم کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات کی جس میں دونوں قائدین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور تعاون کے فروغ کے حوالے سے نئے امکانات پر گفتگو کی۔وزیراعظم نے دولت مشترکہ کے مقاصد کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ۔بعد ازاں وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ اور علاقائی سطح پر تعاون کے امور پر بات چیت کی ۔وزیراعظم شہباز شریف اور زیمبیا کے صدر ہیکیندی ہیچیلما کی بھی ملاقات ہوئی ۔دونوں رہنماو¿ں نے تجارت، معاشی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے اور وسیع کرنے پر تبادلہ خیال کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف سے ماریشس کے صدر پرتھوی راج سنگھ روپن کی بھی ملاقات ہوئی جس میں دونوں قائدین کا مستقبل میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔وزیراعظم شہباز شریف سے سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے کی بھی ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماو¿ں نے دوطرفہ اور علاقائی تعاون کے حوالے سے جائزہ لیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے عوام اور حکومت کے لئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکا کے عوام کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان

اگلی پوسٹ

بلاول نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ بھارت کی خدمت کیلئے تیار ہیں ‘اسد عمر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ بھارت کی خدمت کیلئے تیار ہیں ‘اسد عمر

بلاول نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ وہ بھارت کی خدمت کیلئے تیار ہیں ‘اسد عمر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper