• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی:جدہ سے آنے والی نجی ائیرلائن کے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر

ائیرپورٹ پر ابتدائی کارروائی کے بعد دونوں مسافروں کو جناح اسپتال منتقل ۔مشتبہ دونوں مسافروں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 5, 2023
in پاکستان
0
کراچی:جدہ سے  آنے والی  نجی ائیرلائن کے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
جدہ سے کراچی پہنچنے والی نجی ائیرلائن کے 2 مسافروں میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ذرائع وفاقی وزارت صحت کے مطابق اسکریننگ کے دوران خاتون مسافر اور اس کے والد کو منکی پاکس کی علامات تھیں، مشتبہ دونوں مسافروں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح ائیرپورٹ پر ابتدائی کارروائی کے بعد دونوں مسافروں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دونوں باپ بیٹی مسافر ٹھٹھہ کے رہائشی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب سے ہی آنے والی ایک کمسن لڑکی اور ایک نوجوان کو منکی پاکس کا مشتبہ مریض قرار دیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے پرواز نمبر ایس وی 700 کے ذریعےجدہ سے کراچی آنے والی 9 سالہ راحیلہ منصوب کو منکی پاکس کی مشتبہ مریض قرار دیا گیا ہے جبکہ اسی پرواز سے کراچی پہنچنے والے عفان محمد نامی 16 سالہ نوجوان کے بھی منکی پاکس سے متاثرہ ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بابر اعظم کی سنچری اور اسامہ کی عمدہ بولنگ، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھا ون ڈے بھی ہرادیا

اگلی پوسٹ

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں کامیابی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper