• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صادق آباد : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن جاری، 8 ڈاکو گرفتار۔کوکانی گینگ کی کمین گاہ نذرآتش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in پاکستان
0
صادق آباد : کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن جاری، 8 ڈاکو گرفتار۔کوکانی گینگ کی کمین گاہ  نذرآتش
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صادق آباد (رپورٹ عدیل حیدر ) پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آج نواں روز ہے، پولیس کی جانب سے ڈاکوؤں کے دوگروہوں کے 8 کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے صادق آباد کے کچے میں فریدا کوکانی اور شبیر لاٹھانی کے ٹھکانوں پربھرپور کارروائی کی اس دوران دونوں گینگز کے 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک کل14 ڈاکو گرفتار اور 3 ہلاک ہوچکے ہیں، ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوفیں اور گولیؤں کے متعدد راؤنڈزبرآمد ہوئے، اس کے علاوہ پولیس نے کوکانی گینگ کی کمین گاہ کو بھی نذرآتش کردیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ پولیس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی تھی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی تاجر کے مفادات کے تحفظ میں مدد کرنے پر پاکستانی سفارتخانے کا چینی پولیس سے اظہار تشکر

اگلی پوسٹ

اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اسکا مطلب آئین ختم ہوچکا ہے، عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اسکا مطلب آئین ختم ہوچکا ہے، عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper