• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسٹیٹ بینک کی مالیاتی اداروں کو ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانے کیلئے ہدایات

اسٹیٹ بینک کی مالیاتی اداروں کو ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانے کیلئے ہدایات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2023
in پاکستان
0
اسٹیٹ بینک کی مالیاتی اداروں کو ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانے کیلئے ہدایات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )پاکستان کے مرکزی بینک نے مالیاتی اداروں کوہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ اور فراڈ سے پاک بنانے کیلئے اگلے آٹھ ماہ کے دوران چہرے کی شناخت کے سسٹم کے نفاذ کو ممکن بنائے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ مالیاتی ادارے ڈیجیٹل ایپس کے استعمال میں چہرے کی شناخت، اوریجنل دستاویزات کی لائیو تصدیق اور کال کے ذریعے ویریفکیشن کے نظام کو فعال کریں۔ اور کم از کم ان میں سے دو اقدامات کو لازمی ممکن بنائیں۔اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک مقیم شہریوں، غیرملکیوں، جسمانی معذور افراد عارضی معذوری کا شکار افراد کے لیے متبادل انتظامات کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ جہاں پر متبادل تصدیق کے آپشن استعمال کرنے ممکن نہ ہوں، تو پھر وہاں ذاتی تصدیق کاآپشن لازمی استعمال کیا جائے۔مرکزی بینک کی ہدایات کے مطابق جو بینکس یہ اقدامات نہیں کریں گے، اگر ان کے صارفین کسی قسم کے دھوکے یا فراڈ کا شکار ہوتے ہیں، تو وہ بینکس شکایت موصول ہونے کے بعد تین دن کے اندر اندر لازمی ان کا نقصان پورا کریں گے۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ حالیہ گزشتہ دو سہ ماہی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی راست سروس کے صارفین میں جولائی تا دسمبر 2022 کے دوران 72 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ٹرانزیکشنز کی تعداد میں202 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اور اس کی مالیت میں 488 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اسی عرصے کے دوران انٹرنیٹ اور فون بینکنگ میں بالترتیب21 اور 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس دوران اے ٹی ایمز کی تعداد بھی 17,133 سے بڑھ کر17,547 ہوگئی ہے۔ پیمنٹ کارڈزکی تعداد 43 ملین سے بڑھ کر 46.5 ملین ہوگئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ایف بی آر کے394 افسران کی فہرست جاری

اگلی پوسٹ

سیالکوٹ کی تاجر برادری حکومت کو زرمبادلہ کما کر دے رہی ہے، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

سیالکوٹ کی تاجر برادری حکومت کو زرمبادلہ کما کر دے رہی ہے، خواجہ آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper