• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وائس نیول چیف نوید اشرف کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات

ملک کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاکستان کی بحری افواج پر مکمل اعتماد ہے ،وزیرخزانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2023
in پاکستان
0
وائس نیول چیف نوید اشرف کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سلام آباد (نمائندہ خصوصی) وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل نوید اشرف نے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی بحری سرحدوں اور سمندری مفادات کے تحفظ میں پاکستان نیوی کے شاندار کردار کو سراہا۔ مزید ازاں وفاقی وزیر خزانہ نے ملک کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاکستان کی بحری افواج پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور حکومت کی جانب سے بحری افواج کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

پچھلی پوسٹ

مردم شماری میں کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کم گنے جانے کا اندیشہ

اگلی پوسٹ

پارلیمنٹ میں تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پارلیمنٹ میں تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

پارلیمنٹ میں تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper