• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے،سعید غنی

حلیم عادل شیخ کے وکلا کے پاس دلائل نہیں اس لئے وہ کیس چلانا نہیں چاہتے،میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے،سعید غنی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے۔ سیاسی سرگرمیوں میں تشدد ہر گز نہیں ہونا چاہیے۔ حلیم عادل شیخ کے وکلا کے پاس دلائل نہیں اس لئے وہ کیس چلانا نہیں چاہتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز سٹی کورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی کی گرفتاری اسی وقت ہوجانا چاہیے تھی، جب خود سپریم کورٹ نے کہا کہ اس نے آئین اور آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غلط طریقے سے اسمبلیاں تحلیل کی تھی، لیکن وہ اس وقت بھی بہت سارے لوگوں کا لاڈلہ تھا اس لئے گرفتار نہیں ہوا اور اسے ریلیف مل جاتا رہا۔ سعید غنی نے کہا کہ مران نیازی آج بھی میڈیا، عدلیہ سمیت کئی اور لوگوں کا لاڈلہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سیاسی سرگرمیوں میں تشدد ہر گز نہیں ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی کا جو کارکن جاں بحق ہوا ہے، افسوس ناک ہے اور اس کی تحقیقات ہونا چاہیے اور جو بھی اس کا ذمہ دار ہے اس کے خلاف کارروائی ہونا چاہیے۔ سٹی کورٹ میں کیسز کے سوال پر انہوں نے کہا کہ میں نے حلیم عادل شیخ پر اس کی جانب سے مجھ پر لگائے جانے والے جھوٹے اور من گھڑت الزام پر کیسز دائر کروائے ہیں۔ لیکن ایسا محسوس ہورہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے وکلا کے پاس دلائل نہیں اس لئے وہ کیس چلانا نہیں چاہتے۔ سعید غنی نے کہا کہ جو الزامات انہوں نے مجھ پر لگائے ہیں وہ یہ ثابت نہیں کرسکتے۔ حلیم عادل شیخ کے وکلا کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہے کہ اگر کیس چلا تو وہ الزامات کسی صورت ثابت نہیں کرسکیں گے کیونکہ یہ تمام الزامات جھوٹے ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ ان کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کرنے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، میں عدلیہ میں آتا رہوں گا چاہے کیس 10 سال ہی کیوں نہ چلے۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ معزز جج کی جانب سے مصالحت کی کوئی بات نہیں ہوئی، میں نے صاف کہا ہے کہ وہ الزامات ثابت کردیں تو میں معافی مانگ لوں گا اور اگر نہیں تو جو الزامات مجھ پر جھوٹے لگائے ہیں اس پر وہ عدالت میں معافی مانگے۔

پچھلی پوسٹ

پی ڈی ایم کا خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشنز میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

فارن ایجنٹ، گھڑی چور، گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے‘ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فارن ایجنٹ، گھڑی چور، گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے‘ مریم اورنگزیب

فارن ایجنٹ، گھڑی چور، گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے‘ مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper