• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلئے مقرر

2رکنی بنچ کل ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کرےگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 11, 2023
in پاکستان
0
عمران خان حملہ کیس،نئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستیں سماعت کےلئے مقرر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد حملہ کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی نئی جوائنٹ انویسٹی گیشن کی تشکیل کیخلاف درخواستیں کل (پیر ) کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کی درخواستوں پر 13 مارچ کو سماعت کرے گا، ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی ۔درخواست گزاروں نے نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، درخواستوں میں وفاقی حکومت بذریعہ وزارت داخلہ، پنجاب حکومت بذریعہ ہوم سیکرٹری اور نئی جے آئی ٹی کے سربراہ آئی جی ریلوے را سردار علی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزاروں کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کی تحقیقات کے لئے پنجاب حکومت نے 15جنوری 2022ءکو جے آئی ٹی تشکیل دی تھی، پہلے سے جے آئی ٹی کی موجودگی میں نئی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، نئی جے آئی ٹی کی تشکیل بد نیتی کی بنیاد پر کی گئی ہے۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا اقدام کالعدم قرار دے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی‘ 7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

اگلی پوسٹ

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper