• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دہشت گردوں کی مردم شماری سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا مردم شماری ٹیم پر حملہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 9, 2023
in پاکستان
0
دہشت گردوں کی مردم شماری سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا مردم شماری ٹیم پر حملہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیرہ اسماعیل خان( نمائندہ خصوصی) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا مردم شماری ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن کی حدود گرہ مستان میں دہشت گردوں کی مردم شماری سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل گل فراز شہید جبکہ اے ایس آئی حیات اللہ ، کانسٹیبل آفتاب، کانسٹیبل محمد نعیم اور ڈرائیور صابر شدید زخمی ہوگئےشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ؛ 6 دہشت گرد ہلاک حکام کے مطابق زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کے بعد ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ میں شہید ہونے والے کانسٹیبل گل فراز کی نماز جنازہ اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

پچھلی پوسٹ

ایس ای سی پی کا کارپوریٹ سیکٹر میں صنفی تنوع کو فروغ دینے کا عزم

اگلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام خواتین صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام خواتین صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام خواتین صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper