• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے پنجاب حکومت اخراجات برداشت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے‘ نجم سیٹھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2023
in پاکستان
0
پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے پنجاب حکومت اخراجات برداشت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے‘ نجم سیٹھی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیک) پی ایس ایل میچز کی سکیورٹی سے متعلق پی سی بی اور پنجاب حکومت میں معاملات حل ہوگئے۔ پی ایس ایل 8 کے میچز منتقلی کے معاملے پر وزیر اعظم کی جانب سے یقین دہانی کے بعد بقیہ میچز کی میزبانی پنجاب کرے گا۔ نجم سیٹھی نے میچزز شیڈول کے مطابق جاری رہنے سے متعلق ٹوئٹ کردیا، پنجاب حکومت اخراجات برداشت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ پنڈی اور لاہور میں میچزز اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے، وزیر اعلی نے روٹ کی لائٹنگ کی کاسٹ میں حصہ ڈالنے پر اتفاق کیا ہے۔ کراچی میں آخری میچ کے بعد براڈ کاسٹرز نے سامان باندھ لیا، ڈیجیٹل باونڈری کو بھی نکالنا شروع کردیا، نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے سارا سامان پنڈی سٹیڈیم جائے گا۔ پی ایس ایل کے میچز کا کراچی میں کنگز کی فتح پر اختتام، براڈ کاسٹنگ اسٹاف کراچی سے پنڈی کےلئے روانہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

عثمان ڈار کے بھائی کو 50 لاکھ کمیشن دیا،پی اے جاوید علی کا اعتراف

اگلی پوسٹ

شرجیل میمن کی بارکھان بم دھماکے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شرجیل میمن کی بارکھان بم دھماکے کی مذمت

شرجیل میمن کی بارکھان بم دھماکے کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper