• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 26, 2023
in پاکستان
0
کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔کمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین،وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سید امین الحق، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ ،مشیر وزیراعظم براے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ اوروزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی شامل ہیں۔کمیٹی وفاقی کابینہ کے 22 فروری 2023 کے اجلاس میں کفایت شعاری کے حوالے سے لئے گئے فیصلوں کے نفاذ کا جائزہ لے گی۔ہر وفاقی وزارت ،ڈویژن و محکمے کا پرنسپل اکاﺅنٹنگ افسر فیصلوں کے نفاذ کے حوالے سے تجاویز (آج) 27 فروری 2023 تک اس کمیٹی کے سامنے پیش کرےگا۔

پچھلی پوسٹ

جی 20 ممالک یوکرین جنگ پر مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے میں ناکام

اگلی پوسٹ

عمران خان نے ملکی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں‘ بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان نے ملکی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں‘ بلاول بھٹو

عمران خان نے ملکی بہتری کیلئے کام نہیں کیا، خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں‘ بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper